کامیابیاں

کامیابیاں

خدمات/ 1924 ۓ سے ابتک تقریباً 2ہزار سے زآئید حفاظ وقرآءپیدا کۓ جنھوں نے اسلام کے پیغام کو یھیلا نے اور دشمنان اسلام کی ساز شوں کو نا کام بنانےمیں تاریخ ساز کردارادا کیا ہے-
 
مڈل اردو اسکول کے زریعہ پانچ ہزار سے زآئید طلبآ نے تعلیم حاصل کرکے انجنیرنگ اور ڈاکٹریڈ نیز دیگر معیا ری کا لجوں میں نام پیدا کیا۔۔
 
صنعتی شعبہ ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ کے زریعہ سیکڑ وں افراد کو خودکفیل بنایا گیا- جوآج اپنے کارو بار کے زریعہ ملکی معیشت کو مضبوط کر رہے ہیں-
 
مدھیہ بھارت میں ادارہ نے اپنے مبلغیں کی ٹولیاں بھیج بھیج کر شدھی آندولن کی حشر سامانیوں اور تقسیم ہند کی وحشت ناک تبا ہیوں سے لرزنے والے دہشت زدہ قلوب کو ایمانی عزم وحوصلہ دے کر دشمنان اسلام کی ناپاک ساز شوں کو نا کام بنایا-
 
اس کفر ستان میں بے شمار مسا جد و مدارس اور مکاتب واسکولوں کا وجود آنے والی نسلوں کو ایمانی جذبات اور اسلامی کردار سے وابستگی میں اس ادارہ نے جواہم رول ادا کیا وہ تاریخ کا سنہرا باب ہے-
 
مدھیہ بھارت کے کئ لاکھ مسلمانوں یں آج اسلامی سرفروشی کے جذبات اور عقیدت اولیا کی جوبہارنظرآرہی ہے۔۔جس میں ادارہ کے تبلیغی اور تعلیمی کر دارکی بے نظیر کار کردگی جھلک رہی ہے اسے آپ اپنے ماتھے کی آنکھوں سے دیکھ سکتے ہیں-
 
یہ اسلامی تہذیت وتمدن کی فصل بہار، یہ علم وعرفان کا مہکتا گلشن، یہ عقیدت ومحبت کاامڈتا ساگر، یہ دینی عظمت ورفعت کی عظیم الشان بلندیاں ،یہ سب فیضان ہے ہندوستان کے تاجدار سلطان الہند اور بغداد کے سر کا رغوث الوریٰ (رضی الّلھ تعالیٰعنہما) کے روحانی فیوض وبرکات کا اور حضرت محسن ملت علیہ الرّحمہ کے اخلاص اور آہ صبح گاہی کا جنکے فیضان کے سہارے اینٹ وگارے اور خاک وخشت کی یہ عمارت علم وعرفاں کامینارۂ نوربن کر اپنی کرنیں بکھیر رہی ہے-

تازہ ترین خبریں

State Bank of India : بینک کا نام
Mohammad Ali Farooqui : کھاتے کا نام
اکاؤنٹ نمبر : 30913259716
9425231208 / 7869228125 : موبائل فون کانمبر