لمحہ فکر یہ

لمحہ فکر یہ

یہاں پہوپخ کر آپ خوداپنے آپ سے یہ سوال کرنے پر مجبور ہوجا یہں گے کہ عشق و عرفاں کا یہ عظیم قافلہ مجاہدین و مبلغین کا یہ بے مثال کارواں، ایمان واسلام کا یہ سیل رواں آخر کیسے آگے بڑھرہاہے- یہی وہ مقام ہے جہاں میں پو چھنا چاہتا ہوں آپ کے نہا خانۂ قلب میں چھپے ہوۓ اس جزبۂ ایثارو قربانی سے کہ جب وہ انگڑائی لیتا ہے تو آسمان کی بلند یاں سرنگوں ہو نے لگتی ہیں- اتنے بڑے پر وگرام کیئے کتنے عظیم فنڈ کی ضرورت ہے؟ یہاں اسلامی سلطنت نہیں کہ سلطانی عطیات پرگزارہ کیا جاۓ- نہ یہاں افسانوی دنیا کے علیٰ دین کا جادوئی چراغ ہے کہ خودبخود سارے مراحل طےہوجا ئیں- ایسی حالت میں آپ اپنے جذبۂ خلوص و وفا سے پوچھیۓ کہ آپ کی کیا ذمّہ داری ہے اور آپ کا کیا فریضہ ہے- آج یہ علم وعرفاں کی تجلیات سے پر نور قافلہ، اور جوش اسلام سے سرشار مبلغین ومجاہدین کی یہ قطار آپ کے تعاون پر آپ کی توجہ پر منزل مقصود کی طرف رواں دواں ہے- ہمیں امید ہے کہ آپ کی خصوصی تو جہ اور آپ کے مضبوط تعاونسے ہم مستقبل کو اور زیّا دہ روشن اور تا بناک بنا سکینگے- آپ کی عطیات، آپ کے صدقات ،آپ کا زکٰوۃ اور فطرہ اور آپ کا چرم قربانی آج کے کفرزدہ اور اسلام دشمن ماحول میں باطل پر ستور کے شروں سے حفاظت کے ساتھ نہ صرف اسلامی مشن کو فروغ دینے کا ایک نیا جذبہ ایک نیا حوصلہ، ایک نئ امنگ دے گا بلکہ ایمانی نور ونکہت میں ڈوبی ہوئی صبح امید کا خیر مقدم بھی کریگا

تازہ ترین خبریں

State Bank of India : بینک کا نام
Mohammad Ali Farooqui : کھاتے کا نام
اکاؤنٹ نمبر : 30913259716
9425231208 / 7869228125 : موبائل فون کانمبر