مدرسہ

مدرسہ

  1. سلطان الہند شہنشاہ ہندوستاں کے خاموش اشارے پر گل گلزار فاروقیتخلیفہ اعلحضرت محسن ملت مولنا شاہ محمد حامد علی فاروقی علیہ الرحمہ نے1924ء میں کھلے آسمان کے نیچے مدرسہ کی بنیادرکھی۔۔
  2.  

  3. 1942 ء میں کئ سال کی لگا تار جد وجہد اور سعی مسلسل سے اس عظیم دینی قلعہ کی تعمیر نے تکمیل کی شکل اختیار کی۔۔
  4.  

  5. 1947ء میں آزادئ ہند کے ساتہ مسلمانوں کی آزمائس کا نیا دور شروع ہوا۔۔ جس میں باطل پر ستوں کی یلغار کا مقابلہ کر نے کۓلۓ تعلیم کے ساتھ مجاہدانہ تربیت کا اھتمام کیا گیا۔۔
  6.  

  7. 1962ء میں دینی تعلیم کے ساتھ عصری علوم وفنون سے بچوں کو نۓ مستقبل کا معمار بنا نے کے لۓ اینگلو اردو مڈل اسکول کی بنیاڈ ڈالی گئ۔
  8.  

  9. 1965 ء میں نوجوان کو علمی زوق و شوق اور عصری علوم میں ماہر بنانے کےلۓ انیگلو اور ہالئ اسکول کا منصور بہ پایۂ تکمیل تک پہو نچا۔۔
  10.  

  11. 1982 ء میں طلبا کی کثرت کی وجہ سے پرانی عمارت کے نا کافی ہوجا نےپر مزید تعمیری سلسلہ شروع کیا گیا جوتا ہنوز جاری و ساری ہے۔۔
  12.  

  13. 1985 ء میں اس مدرسہ کے زیرا ہتمام مسلم پرسنل لا کا نفرنش منعقد ہوئی جس میں پورے علاقے کے فرزنران تو حید نے اسکے پرچم تلے اسلام پر مر نے جینے کا عہر کیا۔۔
  14.  

  15. 1989 ء میں چھتیس گژھ کی دھرتی پرتاریخ میں پہلی بارعظیم اشان جشن ختم بخاری منایا گیا اور طلبا~ نے پہلی بار اس دھرتی پر ختم بخاری کا شرف حاصل کیا-
  16.  

  17. 1990 ء میں عصری اور مروجہ علوم کے ساتھ صنعتی اعتبار سے طلبآ کو خود کفیل بنانے کے لۓ ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ کا پروگرام شروع کیاگیا۔۔
  18.  

  19. 1991ء سے ہر سال گر میوں کی چھٹیوں میں کا لیجوں اور یونیورسٹی کے طلبآ میں اسلامی تعلیم وتربیت کے لۓ کو چنگ کلاس کھولی گئ-
  20.  

  21. 1989 ء میں غریب نواز ایجو کشن فورم قائم کیا گیا-
  22.  

  23. 1996 ء میں اسکول اور کالیج کے طلبا کو دین سے قریب کرنے اور انہیں علمی ذوق اور دینی بیداری کے ساتھ انکی حوصلہ افزائی کے لۓ غریب نوازآیجوکیشن فورم قائم کیاگیا- جس کے تحت ایگریکلچر یونیورسٹی کے وائس چانسلراور دیگر پروفیسراں کے ہا تھوں کا لیج اور یو نیورسٹی کے زہین اور محنتی طلبا کو سند اور انعامات وغیرہ سے نوازا گیا-

تازہ ترین خبریں

State Bank of India : بینک کا نام
Mohammad Ali Farooqui : کھاتے کا نام
اکاؤنٹ نمبر : 30913259716
9425231208 / 7869228125 : موبائل فون کانمبر