حضرت مولانا محمد علی فاروقی

حضرت مولانا محمد علی فاروقی

پیرطریقت حضرت مولا نا محمد علی صاحب فارو قی بانئ مدرسہ اصلاح المسلمین حضرت محسن ملّت علیہ الّرحمہ کے جانشین اور مہتمم ہیں آپ کی تاریخ پیدائش 1953-07-28 ہے۔۔ آپ نے شروع کی تعلیم اپنے والد گرامی (جو حضرت محسن ملّت کے اوّل جانشین بھی تھے) فخرالاولیا حضرت مولانا فاروق علی صاحب فاروقی علیہ الّرحمہ سے مدرسہ میں حاصل کی اور ساتھ ہی ساتھ ہائی اسکول کی پڑھائی بھی کی- مگر والد محترم کے انتقال کی وجہ سے آگے کی اسکولی تعلیم چھوڑ کر آپ عربی و فارسی تعلیم (علوم مشر قیھ) کی تکمیل کے لئے پہلے رئیس القلم حضرت علامّہ ارشدالقادری صاحب مبلّغ ایشیا و یورپ کے مدرسہ فیض العلوم جمشید پور ٹاٹا نگر (جھا رکھنڈ) گۓ اور پھر وہاں سے الجا معھ الا شرفیہ (عربک یونیو رسٹی) مبارک پور تشریف لے گۓ جہاں آپ نے درس نظامی کی مکمّل تعلیم حاصل کی- جلا لۃ العلم سیدی حضور حافظ ملت جیسی نابغۂ روز گار شخصیت کے آخری شاگردوں میں آپکا شمار ہو تا ہے۔۔

تازہ ترین خبریں

State Bank of India : بینک کا نام
Mohammad Ali Farooqui : کھاتے کا نام
اکاؤنٹ نمبر : 30913259716
9425231208 / 7869228125 : موبائل فون کانمبر