خدمات

خدمات

مدرسہ کے مختلف شعبوں کا جائزہ جہاں آپ کے لۓ شادمانئے قلب کا ذریعہ ہوگا وہیں ایک حیرت انگیز تاریخ، ایک روشن وتابناک مسّقبل، ایک روح پرور انقلاب، ایک ایمان افروزحقیقت پیکر محسوس میںآپ کو نظر آنے مدرسہ اصلاح المسلمین و دارالیتامی درس نظامی

  1. لگے گی- حضرت محسن ملت کے منہ بولتے فیضان کا نظارہ کیجۓ
  2. مدرسہ اصلاح المسلمین و دارالیتامی دارالافتاء
  3. مدرسہ اصلاح المسلمین و دارالیتامی دارالافتاء
  4. مدرسہ اصلاح المسلمین و دارالیتامی محسن ملت لاءبریری
  5. مدرسہ اصلاح المسلمین و دارالیتامی عدالت شرعیہ
  6. مدرسہ اصلاح المسلمین و دارالیتامی ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ
  7. مدرسہ اصلاح المسلمین و دارالیتامی مرکز کتابت وطباعت
  8. مدرسہ اصلاح المسلمین و دارالیتامی جامعہ اردو علی گڑھ کے امتحانات
  9. مدرسہ اصلاح المسلمین و دارالیتامی اینگلو اردو ہائ اسکول
  10. مدرسہ اصلاح المسلمین و دارالیتامی کوچنگ کلاس( موسم گرما ں کی تعطیل میں کالج اور یونیورسٹی کے طلباء کے لۓتربتی کورس)
  11. مدرسہ اصلاح المسلمین و دارالیتامی غریب نوازایجوکیشن فورم
  12. مدرسہ اصلاح المسلمین و دارالیتامی محسن ملت طیبہ کالیج
  13. مدرسہ اصلاح المسلمین و دارالیتامی شہری بچے اوربچیوں کی لۓ تعلیم وتربیت اس کے علاوہ مختلف علاقوں میں مدرسہ کے زیر اہتمام اور زیر نگرا نی متعدد مدارس ومسا جد اور مختلف مکا تب بھی چل رہے ہیں جس کی سرپرستی آپ کایہ ادارہ کرتا ہے-

دوسرے لفظوں میںیوں کہۓ کہ وسط ہندوستان میں جگہ جگہ جوشمع روشن ہے وہ بلواسطہ یا بلاواسطہ اسی کا فیض ہے۔ جس نے کفرستان کو اسلامی چراغوں سے روشن ومنور کر رکھا ہے۔ سیل نور کی طرح پھیلتی ہو‏ئ اس کی مقدس اور طیب وطاہر کرنوں کا جب آپ نظارہ کر ینگےتوخود بخود آپ کے قلوب میں اس کی عظمتوں کا چراغ جل اٹھے گا اور دلوں کے ویرانوں میں مسرتوں کی چاند بکھیر نے لگے گی

تازہ ترین خبریں

State Bank of India : بینک کا نام
Mohammad Ali Farooqui : کھاتے کا نام
اکاؤنٹ نمبر : 30913259716
9425231208 / 7869228125 : موبائل فون کانمبر